کا بل 15 مئی ( ایجنسیز) ا فغا ں نستا ن ا لیکشن کمیشن نے اعلا ن کیا ہے کہ ملک کے دو سرے ر ا و نڈ کے صد ا ر تی چنا و 14 جو ن 2014 کو منعقد کئے جا ئینگے۔ صد ا ر تی چنا و کے د و ڑ میں سا بق و ز یر خا ر جہ عبد ا لللہ عبد ا لللہ اور سا بق و
ز یر خز ا نہ اشر ف غنی احمد ز ئی کے در میا ن ا ہم مقا بلہ ہے۔ طا لبا ن نے قسم کھا ئی ہے کہ و ہ وو ٹ ڈ ا لنے کے دن بم اور د و سر ے ہتھیا ر وں کا ا ستعما ل کر کے خلل پید ا کر ینگے ۔ جنا ب عبد ا لللہ عبد ا لللہ پہلے مر حلہ میں 45 فیصد ووٹ حا صل کر چکے ہیں جبکہ احمد ز ئی 31.6 فیصد وو ٹ حا صل کئے ہیں ۔